: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں اتوار کو سری نگر کی پارلیمانی نشست کے لئے
ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ کے دوران آزادی حامی احتجاجی مظاہرین اور
سیکورٹی فورسز کے مابین بدترین جھڑپوں میں 7نوجوان ہلاک جبکہ درجنوں دیگر
زخمی ہوگئے۔سری نگر کی پارلیمانی
نشست وسطی کشمیر کے تین اضلاع سری نگر، بڈگام اور گاندربل پر محیط ہے۔ضلع بڈگام کے علاوہ سری نگر اور گاندربل اضلاع میں بھی کم از کم ایک درجن
مقامات پر آزادی حامی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن
میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔